WhatsApp Image 2023 11 17 at 10.19.31 PM 305

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان سے آج بلتستان ایکشن کمٹی کے صدر کا گلگت میں ان کے دفتر میں ملاقات
رپورٹ، فیصل دلشاد شگری 5 سی این نیوز
گندم کی قیمتوں میں اضافہ ، بیروکریسی کے بر وقت دفاتر میں حاضری یقینی بنانے ، شاہی اخراجات کی کمی ، آر ایچ کیو ہسپتال سکردو میں ایم آر آئی مشین ، جنرل نرس اور آپریشن تھیٹر میں مزید چار ٹیبل فراہم کرنے ، سکردو ہنزہ اور گلگت میں بد ترین لوڈ شیڈنگ ، سکردو میں داخلہ سے محروم پندرہ سو طلباء و طالبات کے داخلہ ، گلگت بلتستان کے بجٹ میں اضافہ سمیت دیگر اہم ایشوز پر تفصیلی تبادلہ خیال اور وعدے وعید
امید ہے کہ چیف سیکرٹری صاحب گلگت بلتستان کے بنیادی مسائل حل کرنے کے لیے مناسب اقدامات اٹھائیں گے
Urdu chief sectary called on president awami action comity

50% LikesVS
50% Dislikes

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان سے آج بلتستان ایکشن کمٹی کے صدر کا گلگت میں ان کے دفتر میں ملاقات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں