جشن مولود کعبہ کے موقع پر سکردو بھی اتشبازی کی روشنی سے چمکتا رہا اور فضا دورد شریف سے معطر
اسکردو. مولود کعبہ کے موقع پر سکردو بھی روشنی میں چمکتا رہا اور فضا دورد شریف سے معطر
Skardu also shined in light on the occasion of birth of Imram Ali
مولود کعبہ کے موقع پر سکردو بھی روشنی میں نہا گیا کئی منٹ جاری رہنے والی آتشبازی کے ساتھ بلند ہونے والے درود و سلام کے صداوں نے سما باندھ دیا رپوٹ کررہے
رپورٹ. فیصل دلشاد شگری
نزول آمد امیر موالمنین کے موقع پر ملک بھر کی طرح سکردو بھی منفرد انداز میں عید منا یا گیا.
ڈپٹی کمیشنر سید شیر یار شیرازی اور نوجوانان امام بارگاہ کلان کی جانب سے عید کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے
1400 میٹر بلند پہاڑ کھر فوچو سکردو روشییوں سے جگمگا آٹھا
سکردو ویسے بھی خوبصورت ہے لیکن عید موقع پر ایسے سجاتے ہیں کے دیکھنے والے داد دیے بنا نہیں رہ سکتے سیکڑوں کے تعداد میں رات کے بارہ بجے لوگ عید منانے کھر فوچو پہنچ گئے اور منقبت کے بلند آوازوں سے سکردو گونج اٹھا