پی ایس ایل 8 , راولپنڈی اور لاہور میں شیڈول میچ کراچی منتقل کرانے کا امکان ۔

پی ایس ایل 8، پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8، راولپنڈی اور لاہور میں شیڈول میچ کراچی منتقل کرانے کا امکان ۔
PSL 2023,PSL 2023, the possibility of shifting the matches scheduled in Rawalpindi and Lahore to Karachi pakistan super league
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور پنجاب کے نگران حکومت کے مابین پی ایس ایل کی سیکیورٹی اور دیگر اخراجات کے مد میں 45 کروڑ کا بل تھما دیا ۔ جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا لیا ہے۔ پی سی بی نے پنجاب نگران حکومت کو 5 کروڑ ادا کر چکے ہیں ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا موقف ہے کہ پہلے حکومت سیکورٹی انتظامات خود کراتے تھے ۔ اب نگران حکومت نے سکیورٹی انتظامات کے مد میں اور دیگر تمام اخراجات کیلئے 45 کروڑ کے بل تھما دئیے ہیں ۔ نگران حکومت پی سی بی کے ساتھ تعاون نہ کی گئی تو تمام میچز کراچی منتقل ہونے کا امکان ہے ۔۔ اب تک پی ایس ایل کا 5 میچز ملتان میں اور لاہور میں 9 اور راولپنڈی میں 9 میچز شیڈول ہیں PSL 2023 پی ایس ایل 8

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں