پی ایس ایل 8، اسلام پشاور زلمی کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں‌شکست کو سامنا.

پی ایس ایل 8، پاکستان سپر لیگ2023 سیزن 8 اسلام یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو ہرا دیا ۔
PSL 2023, today match update، pakistan super league
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 کے بارویں میچ میں اسلام یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کو پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
اسلام یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ اسلام یونائیٹڈ نے 157 اسکور کا ہدف 15 ویں اوور کی پانچویں بال پر پورا کیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنر عبدوالرحمان نے 31 بالوں پر 62 رنز بنا دیا۔ اور وین ڈیر نے 42 رنز بنا دیا۔ شاداب خان 3 اسکور سے آگے نہ بڑھ پائے ۔ شاداب خان آؤٹ ہونے کے بعد آصف علی آئے تو انہوں نے 13 بالوں پر 29 رنز جھاڑ دیئے۔ اور ان میں 3 چھکوں اور ایک چوکے بھی شامل ہے۔ اعظم خان 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پی ایس ایل 8
پشاور زلمی کی جانب سے جیمز نیشم، ارشد اقبال اور عثمان قادر نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ پاکستان سپر لیگ کے بارویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے 75 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور بابر اعظم نے ایک چھکا اور 7 چوکے شامل ہیں۔ صائم 3 رنز ، محمد حارث 40 رنز ،کوہلر نے ایک بنایا۔ جبکہ روومین پاول بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔
پی ایس ایل کے اس میں میچ میں پشاور زلمی یک کے بعد دیگرے کھلاڑی آؤٹ ہوتے رہے۔ پشاور زلمی کے وہاب ریاض نے 8 ، جیمز نشیم نے 6 ، دان شناکا۔11 رنز بنا پایا۔ پی ایس ایل 8
اسلام یونائیٹڈ کے شاداب خان ، مصبر خان، حسن علی رومان رئیس، فہم اشرف نے ایک ایک وکٹ لینے میں کامیاب ہوئے۔ بچیوں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں