پی ایس ایل 8, اسلام آباد یونائیٹڈ کا کویٹہ گلیڈی ایٹر کو 221 رنز کا ہدف ۔

پی ایس ایل 8،پاکستان سپر لیگ 2023, اسلام آباد یونائیٹڈ کا کویٹہ گلیڈی ایٹر کو 221 کا ہدف ۔
PSL 2023, today matach ,Islamabad United target Quetta Gladiators for 221، pakistan super league
5 سی این اسپورٹس نیوز ۔
پاکستان سپر لیگ کے سیزن 8 کے 13 ویں میچ میں اسلام یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 221 رنز کا ہدف دے دیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے بہترین کھیل پیش کیا اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کو بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ پی ایس ایل 8 میں‌ مقررہ 20 اوور میں 221 رنز کا پہاڑ بنا دیا۔ پی ایس ایل 8
اعظم خان ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے آخری 30 بالوں پر 92 اسکورز بنا ڈالا ۔ سب سے عمدہ بیٹنگ اعظم خان نے کیا۔اعظم خان نے 42 گیندوں پر 97 رنز کا نمایاں اسکورز کیے . اسلام اباد یونائیٹڈ نے کویٹہ گلیڈی ایٹر کو 6 وکٹوں کی نقصان پر 221 رنز کا ٹارگٹ دے دیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں