پی ایس ایل 8 ، لاہور قلندر کا شاندار فتح ، کویٹہ گلیڈی ایٹر کو شکست کا سامنا ۔

پی ایس ایل 8 ، لاہور قلندر کا شاندار فتح ، کویٹہ گلیڈی ایٹر کو شکست کا سامنا ۔
PSL 2023, Pakistan super league, today match
5 سی این نیوز ویب ۔
پاکستان سپر لیگ کے سیزن 8 میں لاہور قلندر نے کویٹہ گلیڈی ایٹر کو 17 رنز سے شکست دے دیا ۔
پی ایس ایل کے اس میں میچ میں کویٹہ گلیڈی ایٹر ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور لاہور قلندر کو بیٹنگ کی دعوت دے دی ۔ لاہور قلندر کے پوری ٹیم مقررہ 20 اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 148 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ۔
پاکستان سپر لیگ میں کویٹہ گلیڈی ایٹر نے 149 کے تعاقب میں مقررہ 20 اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنا پایا ۔ اور 17 رنز سے شکست ہو گیا۔ پی ایس ایل 8
کویٹہ گلیڈی ایٹر کے پیلیرز یاسر خان نے 14وول اسمتھ 32، محمد حفیظ 2, افتخار احمد 3 سنت کر آؤٹ ہو گئے ۔ محمد رضوان 4 اور اوڈین اسمتھ نے 11 رنز بنایا۔
لاہور قلندر کے طرف سے حارث نے 3 اور راشد خان 2 وکٹیں حاصل کر لیا۔ ڈیوڈ ویزے نے ایک وکٹ لینے میں کامیاب ہو گئے ۔

لاہور قلندر کے پیلیرز مزرا طاہر بیگ نے پی ایس ایل 8 بہترین پرفارمینس دکھایا ہے ،
اور فخر زمان نے اوپنگ زیادہ دیر تک چل نہیں سکا۔ فخر زمان 4 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے جبکہ طاہر بیگ 2 رنز بنائے ۔
لاہور قلندر کے حسنین طلعت نے 6 ، عبداللہ شفیق 15, شاہین ئ16 ڈیوڈ ویزے 2 رنز بنائے ۔ راشد خان 21 بنا کر نمایاں رہے ۔
پاکستان سپر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر لاہور قلندر سب سے آگے ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں