WhatsApp Image 2023 01 29 at 12.23.41 PM 1 269

سلترو میں پیٹرول 250 روپے کی فروخت
Petrol price in Pakistan
سکردو نجی ٹی وی چینل5CNنیوز کے مطابق سلترو پیٹرول اور ٹوٹل پمپ میں پیٹرول فی لیٹر 250 روپے فروخت ہونے لگا،
خودساختہ قیمت کے زریعے عوام کو لوٹنے کا سلسلہ جاری،
کئی پمپ مکمل بند،
عوام الناس کی جانب سے حکومت کو نوٹس لینے کی اپیل

50% LikesVS
50% Dislikes

سلترو میں پیٹرول 250 روپے کی فروخت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں