کراچی میں امریکا سے آنے والی فیملی کو لیاقت آباد میں لوٹ لیا گیا۔

کراچی میں امریکا سے آنے والی فیملی کو لیاقت آباد میں لوٹ لیا گیا۔
Paksitan News A family from America in Karachi was robbed in Liaquatabad.
پولیس کا کہنا ہے کہ فیملی جامعہ بنوریہ میں بیٹےکی دستار بندی میں شرکت کیلئے کراچی پہنچی تھی، واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

مدعی کا کہنا ہے کہ ملزمان ائیرپورٹ سے ہی تعاقب کر رہےتھے، کار سوار ملزمان نے گاڑی روکی اور اپنےآپ کو سرکاری اہلکار ظاہر کیا۔

متاثرہ فیملی کا کہنا ہے کہ ملزمان نے گاڑی روکی اور شناختی دستاویزات طلب کیں، ملزمان نے پرس لیا، پاسپورٹ واپس کیے اور پرس لے کر فرار ہوگئے، ملزمان 25 ہزار امریکی ڈالر، موبائل اور دیگر قیمتی سامان لے گئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں