بجلی کی بندش کے خلاف گلگت بلتستان میں احتجاج

بجلی کی بندش کے خلاف گلگت بلتستان میں احتجاج
Pakistan News, Protest against power outage in Gilgit-Baltistan
رپورٹ : 5CN نیوز
تفصیلات کے مطابق تین دنوں سے بجلی کی بندش کے خلاف سکندر آباد گلگت کے مقام پر شاھراہ قراقرم بلاک کر کے احتجاج جاری، راستے کے دونوں طرف سینکڑوں مسافر پھنس گئے،

اعلیٰ حکام سے نوٹس کی اپیل

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں