ECP 270

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ٹرانسفر / پوسٹنگ پر پابندی عائد کردی، نوٹیفیکیشن جاری.
Pakistan News, Election Commission of Pakistan has banned transfer/posting, notification issued

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر 16 مارچ کو ہونے والے ضمنی انتخابات کا معاملہ
الیکشن کمیشن نے متعلقہ اضلاع اسلام آباد ، راولپنڈی ، لاہور ، ملتان ، جہلم ، بھکر اور ڈیرہ غازی خان میں ٹرانسفر / پوسٹنگ پر پابندی عائد کردی، نوٹیفیکیشن
آر اوز، ڈی آر اوز کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض، نوٹیفیکیشن

50% LikesVS
50% Dislikes

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ٹرانسفر / پوسٹنگ پر پابندی عائد کردی، نوٹیفیکیشن جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں