WhatsApp Image 2023 02 12 at 12.22.46 PM 321

‏سندھ میں گلگت بلتستان کے مزدور محمد علی کے گھر میں گھس کر تشدد کیا
pakistan-news
ایف آئی آر درج ہونے کے باوجود سندھ پولیس سندھ حکومت کے کہنے پر ملزمان کو گرفتار کرنے سے قاصر ہیں
ہم دنیا بھر کے تمام انسان دوست مزدور دوست سیاسی و سماجی دوستوں سے گزارش کرتے ہیں اس مظلوم کے حق میں آواز بلند کریں

50% LikesVS
50% Dislikes

‏سندھ میں گلگت بلتستان کے مزدور محمد علی کے گھر میں گھس کر تشدد کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں