ورلڈ کپ 2023, آسٹریلیا نے بھارت کو ہوم گراؤنڈ میں ہرا کر چیمپین شپ اپنا نام کر دیا۔
ورلڈ کپ 2023, آسٹریلیا نے بھارت کو ہوم گراؤنڈ میں ہرا کر چیمپین شپ اپنا نام کر دیا۔
5 سی این اسپورٹس ۔
ورلڈ کپ 2023, آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا فائنل میں میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو ہوم گراؤنڈ میں شکست دے کر ورلڈ چیمپئن اپنا نام کر دیا۔ آسٹریلیا نے بھارت کو 6 وکٹوں سے ہرایا ۔
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023, کا یہ میچ بھارت کے شہر احمد آباد نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا ۔
آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی گئی ۔ بھارت نے مقررہ 50 اوور میں تمام کھلاڑیوں آؤٹ ہونے ساتھ 243 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارت نے بیٹنگ کے آغاز میں ہی شبمن گل کی وکٹ گر گئی جو ایک بڑا جھٹکا تھا۔ اس کے بعد انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان روہٹ شرما نے جارحانہ بیٹنگ کا آغاز کرتے ہوئے 3 چھکے اور چار چوکے کے 31 گیندوں پر مجموعی اسکور 47 بنا دیام اور پویلین لوٹ گئے ۔
ویرات کوہلی 54 رنز، شریاس ایر کریز 4 رنز، رویندرا جڈیجا 22 گیندوں پر 9 رنز، کے ایل راہول نے 107 گیندوں پر 66 رنز سوریا کنار 18, کلدیب 10, اور محمد شامی نے 6 اسکور کیا۔ بھارت کا مجموعی اسکور 241 رنز بنا کر تمام کھیلاڑی آؤٹ ہوگئے ۔
ورلڈ کپ 2023 آسٹریلیا نے بھارت کے 241 رنز کے تعاقب میں 43 اوور میں ہدف حاصل کر کے ورلڈ چیمپئن شپ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو گئے ۔ آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر 7 رنز، مچل مارش 15, اور سٹیو سمتھ 4 رنز کر مجموعی اسکور 47 پر آؤٹ ہو گئے ۔ آسٹریلیا کے 3 وکٹیں گرنے کے بعد ٹریوس ہیڈ اور مارنوس لیبو نے زمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کو فتح کے بکل قریب پہنچا دیا۔ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ نے 120 بالوں پر 4 چھکےاور 15 چوکے کی مدد سے 137 رنز بنا دیئے
livescore, table point, world cup schedule