ورلڈ کپ 2023 ،کرکٹ کے تاریخ کا انوکھا اوٹ، بغیر کھیلے اوٹ کیسے ہوا

ورلڈ کپ 2023 ،کرکٹ کے تاریخ کا انوکھا اوٹ، بغیر کھیلے اوٹ کیسے ہوا
5 سی این اسپورٹس
ورلڈ کپ 2023, ٹیبل پوائنٹس ۔ کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا آؤٹ ، سری لنکا بنگلہ دیش میچ میں سری لنکا کے پیلیر انجیلیو میتھیوز ٹوٹے ہوئے ہیلمٹ کے ساتھ گراؤنڈ میں اگے۔ جب میں بیٹنگ کرنے کیلئے پچ پر آئے تو اس کو احساس ہو گیا کہ ہیلمٹ ٹوٹا ہوا ہے جس پر انجیلیو میتھیوز نے دوسرا ہیلمٹ کیلئے اشارہ کیا۔ ہیلمٹ گراؤنڈ میں لے کر کھیلنے تک ٹائم آؤٹ ہوگیا جس پر بنگلہ دیش نے ایپل کی تو امپائر نے آؤٹ دے دیا۔
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023, دنیائے کرکٹ اور انٹرنیشنل کرکٹ کا انوکھا ترین آؤٹ قرار دیا کا رہا ہے۔ جو بغیر کسی بال کا سامنا کئے آؤٹ ہو گئے۔

پاکستان ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل کھیلنے کے واضح امکانات…. کیسے … جانیئے

livescore, cricket new, icc world cup schedule , world 2023

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں