نوکری 2024، وفاقی محتسب میں نوکری کرنے کا شاندار مواقع.
نوکری 2024، وفاقی محتسب میں نوکری کرنے کا شاندار مواقع.
5 سی این جاپ ایڈیٹ
وفاق محتسب سیکرٹریٹ 1983 کے P.0.1 کے آرٹیکل-20 کے تحت، ریجنل آفس، ملتان کے لیے درج ذیل خالی اسامیوںپر کنٹریکٹ کی بنیاد پر درخواست مطلوب ہیں
اسسٹنٹ مینجر (BS-15 )
تعلیمی قابلیت ، ایچ ای سی سے تسلیم شدہ کسی بھی یونیورسٹی سے بیچلر کی ڈگری کے حامل کنڈیٹ اپلائی کر سکتے ہیں ٹائپنگ اور کمپیوٹر کے استعمال میںمہارت رکھتے ہو.
اپلائی کرنے سے پہلے درجہ ذیل شرائط و ضوابط کو احتیاط سے پڑھیں
فریش امیدواروں کے ساتھ ساتھ ریٹائرڈ سرکاری ملازمین دونوں درخواست دے سکتے ہیں۔
ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے لیے زیادہ سے زیادہ عمر کی حد 65 سال ہوگی۔
متعلقہ اسٹیشن (ملتان) یا ملحقہ اضلاع سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
مطلوبہ معیار پر پورا اترنے والے دلچسپی رکھنے والے امیدوار اس اشتہار کی اشاعت کے بعد 14 دن کے اندر متعلقہ دستاویزات کی تصدیق شدہ کاپیوں کے ساتھ مطلوبہ پوسٹ کے لیے اپنی درخواست درج ذیل پتے پر بیھج سکتے ہیں
کاغذات ارسال اس ایڈیس سینڈ کر یں
وفاق محتسب سیکرٹریٹ، مکان نمبر 15-C، وحدت کالونی، نزد رشید آباد چوک، خانیوال روڈ، ملتان۔ فون: 061-9330023
Job alert today, Jobs 2024, great opportunities to get a job in federal ombudsman.