کراچی میں‌پرسنل اسسٹنٹ درکار ہے

کراچی میں‌پرسنل اسسٹنٹ درکار ہے
Job alert
کمپنی : رضا صدیقی اینڈ کمپنی، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس۔
کراچی میں ضرورت ہے
ترجیح: مرد
قابلیت: کم سے کم بیچلر ہو اور کمیونیکشن میں اچھی مہارت ہو۔
تجربہ: کم از کم 1 سال
تنخواہ ، انٹرویو میں فیصلہ کرٰیں‌گے .
اپنا CV اس پر ڈراپ کریں: [email protected]
افس ایڈریس ، شارع فیصل نزد بلوچ فلائی اوور، کراچی۔
نوٹ: درخواست دیتے وقت سبجیکٹ لائن میں پوزیشن کا ذکر ضرور کریں‌

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں