شوکت خانم ہسپتال (پشاور) نوکری کا مواقع

شوکت خانم ہسپتال (پشاور) نوکری کا مواقع
Shaukat Khanum Hospital (Peshawar) Job Opportunities
ماہانہ تنخواہ 40000

تعلیم حد : بیچلر، ماسٹر، ایم بی بی ایس
پتہ شوکت خانم میموریل ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر، فیز 5 حیات آباد، پشاور
درجہ ذیل اسامیوں پر درخواست مطلوب ہیں‌

ایڈمنسڑیشن اور تکنیکی ماہر
CPSP منظور شدہ فیلوشپس
ہسپتال فیلوشپس
میڈیکل کنسلٹنٹس
میڈیکل آفیسرز
نرسنگ
پیرا میڈیکل سٹاف
ریذیڈنٹ ڈاکٹرز
سینئر انسٹرکٹرز
آخری تاریخ: 20 فروری 2023

اپلائی کیسے کریں؟
اپنے تعلیمی اسناد اور سی وی ذیل میں دیئے گئے ای میل ایڈریس پر شیئر کریں
ای میل careers@shaukatkhanum.org.pk

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں