imran Riaz khan 273

انٹرنیشنل ہومین رائٹس نے سینئر صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کو ریاستی دہشت گری قرار دے دیا ۔
International Human Rights called the arrest of senior journalist Imran Riaz Khan as state terrorism.
انٹرنیشنل ہومین رائٹس نے سینئر صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کا سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ریاستی سرپرستی میں ہونے والے دہشت گردی میں کمی نہیں ا رہی ہے۔ انٹرنیشنل ہومین رائٹس نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ سینئر صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری آذادی اظہار رائے اور انسانی بنیادی حقوق کی خلاف وزیر قرار دے دیا۔ پاکستان میں اسٹبلشمنٹ کے زریعے یہ سیاسی انتقامی اور جبر جارہی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

انٹرنیشنل ہومین رائٹس نے سینئر صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کو ریاستی دہشت گری قرار دے دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں