حافظ حفیظ الرحمان کی اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے عوام کیلئے کاوشیں رنگ لائیں۔
Hafiz Hafeezur Rehman’s efforts for the people of Gilgit-Baltistan in Islamabad paid off.
مشکل معاشی صورتحال کے باوجود وفاقی حکومت کا گلگت بلتستان کے عوام کیلئے حقیقی و عملی خلوص کا اظہار وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کے عوام کیلئے گندم سبسڈی کی گرانٹ میں 02 ارب روپے کا اضافہ کردیا