Hafiz 265

حفیظ الرحمن کی گورنر KPK غلام محمد علی سے ملاقات
Hafeezur Rahman meeting with Governor KPK Ghulam Mohammad Ali
5CN نیوز
تفصیلات کے مطابق گورنر KPK غلام محمد علی صاحب اور سابق وزیر اعلٰی KPK اکرام درانی صاحب کی دعوت پر ، سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن صاحب، ان کی رہائشگاہ پشاور میں تفصیلی ملاقات
ملاقات میں اہم ملکی امور پر گفتگو ہوئی، ملکی سیاسی امور اور دیگر امور پر بات چیت کیا

50% LikesVS
50% Dislikes

حفیظ الرحمن کی گورنر KPK غلام محمد علی سے ملاقات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں