WhatsApp Image 2023 02 03 at 3.03.01 PM 1 252

کراچی . فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے شاہد افریدی کی بیٹی انشا افریدی سے نکاح کر لیا
Fast bowler Shaheen Shah Afridi Nekah with Shahid Afridi’s daughter Ansha Afridi
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا نکاح سابق کپتان شاہد آفریدی کے بیٹی انشا آفریدی کے ساتھ طے پایا۔ اور کراچی میں نکاح کی تقریب کی تیاری کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر جاری کر دی اور سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے وائٹ سوٹ اور انشا آفریدی نے بھی واٹ ڈریس ملبوس ہیں ۔
نکاح کے تقریب میں دونوں کے قریبی رشتہ داروں کو مدعو کیا گیا ہے ۔ آج نکاح کی تقریب ہوگی اور رخصتی بعد میں ہو گی

50% LikesVS
50% Dislikes

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے شاہد افریدی کی بیٹی انشا افریدی سے نکاح کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں