گورڈن کالج اور پنجاب کالج کے سٹوڈنٹس مابین جھگڑا.

گورڈن کالج اور پنجاب کالج کے سٹوڈنٹس مابین جھگڑا،

تفصیلات کے مطابق لیاقت باغ راولپنڈی میں جاری شدہ ایکسپو میں دونوں کالجز سٹوڈنٹ کے درمیان جھگڑا ہوا،

مزید یہ کہ پنجاب کالج کے طلباء کی جانب سے لیاقت باغ سے راجہ بازار جانے والی سڑکیں بند کر دی گئی ہیں جس کی وجہ سٹرک پر لمبی لمبی قطاریں لگ گئے ہیں

دونوں کالجز کے مابین جھگڑے سے پنجاب کالج کا ایک سٹوڈنٹ زخمی ہوئے ہیں اور انہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال روالپنڈی میں داخل کر دے گے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں