گلگت میں ایک اور خودکشی

گلگت میں ایک اور خودکشی

تفصیلات کے مطابق گلگت نگرل سے تعلق رکھنے والے نوجوان سہیل عباس نے مبینہ طور پر سر پہ گولی مار کر خود کشی کرلی۔

مزید یہ عوامی حلقوں کی جانب سے اسی طرح واقعہ کی تحقیقات ہونی چاہئے تاکہ پتہ چلے لوگ کیوں خودکشی کرنے پر مجبور ہیں،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں