ڈاکٹر ناصر شگری کینیڈا کے معروف یونیورسٹی میں ریسرچ اسسٹنٹ پروفیسر تعینات۔

ڈاکٹر ناصر شگری کینیڈا کے معروف یونیورسٹی میں ریسرچ اسسٹنٹ پروفیسر تعینات۔
ڈاکٹر ناصر و فیملی اور اہل علاقہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
شگر حسن آباد(بونپی) مرکنجہ کے متوصط گھرانے سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ناصر شگری ، کینیڈا کی معروف یونیورسٹی میں تعینات ہو گئے ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں چائنہ سے الیکڑکل انجینیرنگ میں پی ایج ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔ واضح رہے ڈاکٹر ناصر شگری کی بیگم بھی اسی یونیورسٹی سے پی ایج ڈی کر رہی ہے۔ اس یونیورسٹی کا شمار دنیا کی چالیس بہترین جامعات میں ہوتا ہے۔ ڈاکٹر ناصر کی کامیابی کا سہرا انکے والدین کو جاتا ہے جنہوں نے محدود وسائل کے باؤجود خون پسینہ ایک کر کے انکو پڑھایا۔ ڈاکٹر ناصر کی کامیابی شگر اور بلتستان کے نوجوانوں کے لیے ایک عملی نمونا ہے۔
ہم امید کرتے ہیں ڈاکٹر ناصر قوم و ملت کے ہمہ وقت تیار رہیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں