چین کا امریکا کو سخت انتباہ ، بھارت کے ساتھ تعلقات میں میں مداخلت نہ کریں ۔

چین کا امریکا کو سخت انتباہ ، بھارت کے ساتھ تعلقات میں میں مداخلت نہ کریں ۔
چین نے امریکا کو سخت انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ چین اور بھارت کے ساتھ تعلقات میں مداخلت نہ کریں ۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ چین نے امریکا کو خبر دار کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات میں کسی بھی حوالے سے باز رہے ۔
بھارت اور چین ایکچول کنٹرول لائن پر کشیدگی کو کم کرنے کیلئے چین نے اقدامات اٹھائے ہیں ۔ چین کا لداخ کے باڈر پر کشیدگی کم کر کے بہتر تعلقات کیلئے کوشاں ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں