پاکستان انگلینڈ پہلا ٹیسٹ کھلاڑی بیمار کی وجہ سے تاخیر کا خدشہ۔

پاکستان انگلینڈ پہلا ٹیسٹ کھلاڑی بیمار کی وجہ سے تاخیر کا خدشہ۔
اسلام آباد ۔ 5 سی این۔ انگلینڈ کی کھلاڑی اور آفیشلز کی بیمار ہونے کی وجہ سے پاک انگلینڈ ٹیسٹ تاخیر ہونے کا خدشہ ۔ انگلینڈ کے 24 کھلاڑی اور ٹیم منیجمنٹ اس وقت طبیعت ناساز ہیں ۔11 کھلاڑی بیماری کی وجہ سے دستیاب نہیں ہونگے۔
اس سلسلے میں دونوں ٹیموں کی منجمنٹ کے درمیان بات چیت کر رہے ہیں ۔ جس کے بعد جمعرات کو ہونے والا ٹیسٹ میچ کا امکان نہیں ہے ۔ انگلینڈ کی ٹیم اپنے شیف ساتھ لائے تھے ان کا بھی طبیعت ناساز ہے۔ اطلاعات کے جمعرات کو میچ شیڈول ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں