معاشی ماہرین کے مطابق ملک ڈیفالٹ کر چکا ہے۔ حماد اظہر ۔

معاشی ماہرین کے مطابق ملک ڈیفالٹ کر چکا ہے۔ حماد اظہر ۔
اسلام آباد ۔ 5 سی این نیوز ویب ۔
تحریک انصاف کے سینئر رہنما حماد اظہر نے کہا کہ ملک معاشی ماہرین کے مطابق ٹیکنیکل کے طور ڈیفالٹ کر گیا ہے۔
حماد اظہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو مزید معاشی عدم استحکام کے کے طرف نہ لے جائیں ۔ ملکی معیشت اس وقت بہت نازک ترین موڑ پر کھڑا ہے۔ وزیر خزانہ صرف منطق پیش نہ کریں ۔ عوام کو سچ بتائیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر خزانہ کہتا تھا ڈالر 200 روپے سے نیچے لے کر آئے گا۔ لیکن حالت یہ ہے کہ ایل سیز کھولنے کیلئے ملک میں ڈالر موجود نہیں ہےن
حماد اظہر نے کہا ملکی معاشی ماہرین کے مطابق ٹیکنیکل ڈیفالٹ کر چکا ہے۔۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں