مری میں سردی کی شدت میں اضافہ

مری میں سردی کی شدت میں اضاف
ہ،5CN نیوز اسلام آباد۔
مری اور کلیات میں برفباری کا سلسلہ جاری پولیس نے سیاحوں کے لئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کردی کہ وہ اچھی گاڑی کا انتخاب کریں ۔ گاڑی میں کولنگ لیکوئیڈ کا استعمال کریں ہیٹر کی استعمال کی صورت میں شیشے مکمل بند نہ کریں ۔مری میں داخلے کے لئے ڈرائیور حضرات کے پاس ڈرائیونگ لائسنس کا ہونا لازمی قرار دیدی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں