مخلص کارکنوں کی تحفظات پارٹی کے لیے نیک شگون نہیں

مخلص کارکنوں کی تحفظات پارٹی کے لیے نیک شگون نہیں۔۔
پارٹی قیادت سینئر کارکنوں کی تحفظات کا جلد ازالہ کرے۔۔
کارکن ہی پارٹی کا اصل اثاثہ ہے ان کی جانب سے پارٹی کے اندر رہ کا اپنی تحفظات کا اظہارِ کرنا ہی پارٹی سے دلی لگاو کی علامت یے
سوشل میڈیا ٹیم پارٹی کارکنوں کی جانب سے اظہارِ کرنے والی تحفظات کو حق بجانب سمجھتے ہیں اور ان کی حمایت کرتے ہیں وزیر اعلی سمیت اعلی قیادت کو ان کی تحفظات متعلقہ فورم سے پہونچا دیا ہے امید ہے جلد ان کے تحفظات دور کرینگے۔۔
سوشل میڈیا ٹیم مایوس کارکنوں کی مثالی خدمت کے گواہ ہے ایسے میں ان کو نظر انداز کرنا کسی صورت برداشت نہیں کرینگے۔۔
صوبائی صدر و ضلعی صدر پارٹی سٹرکچر پر نظر ثانی کرے اور جلد ضلعی سطح پر پارٹی کو مذید مستحکم کرنے کے لیے اقدامات، کرے بصورت دیگر پارٹی کو بہت نقصان ہوگا۔۔
پاکستان تحریک انصاف پورے ملک کی سب سے بڑی جماعت یے انشاء اللہ ہمیں امید ہے کہ کپتان کی نظرىے کے ساتھ پورے ملک میں پارٹی مذید مستحکم ہوگی
سوشل میڈیا ٹیم پاکستان تحریک انصاف شیگر

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں