فیفا ورلڈ کپ Fifa world cup 2022.

فیفا ورلڈ کپ Fifa world cup 2022.
قطر فٹبال ورلڈ کپ 2022 راونڈ 16 کے آخری دو میچ کھیلا جائے گا ۔ جس میں پہلا میچ موروکو کا مقابلہ اسپین سے ہوگا۔ پاکستان وقت کے مطابق چھے بجے شام کو ہو گا۔ اور راونڈ 16 کا دوسرا میچ پرتگال کا مقابلہ سوزرلینڈ سے ہوگا یہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے ہو گا۔ راونڈ 16 میں کل آٹھ میچزز کھیلے گئے جس میں دو میچ آج کھیلے جائیں گے ۔ جو ٹمیں راونڈ 16 سے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر چکے ہیں ۔ نیدرلینڈ ، برازیل ، فرانس اور کورٹیا ہیں 9 دسمبر کو پہلا کورٹیا کا مقابلہ برازیل سے ہوگا۔ اور نیدرلینڈ کا مقابلہ ارجنٹائن سے ہو گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں