فیفا ورلڈ کپ 2022 آج ایران کا مقابلہ ویلز سے ہوگا

فیفا ورلڈ کپ کے آج کا اپڈیٹ ۔
فیفا ورلڈ کپ کے گروپ بی میں ایران کا مقابلہ ویلز۔
گروپ اے میں قطر کا مقابلہ سینیگال ۔
گروپ اے کے دوسرے میچ نائیڈرلینڈ کا ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے گا۔
گروپ بی کے انگلینڈ کا مقابلہ امریکہ سے ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق ایرانی قومی ٹیم پرشین لیپرڈز قطر میں جاری شدہ 2022 فیفا ورلڈ کپ کے سلسلے میں اپنا اگلہ میچ آج ویلز کی ٹیم، ریڈ ڈریگنز کے خلاف کھیلے گی۔
اس سے پہلے ویلز نے 1978 کے دوستانہ میچ میں ایران کو 1-0 سے شکست دی جب ویلز فل ڈوائر کے گول بدولت فاتح قرار پایا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں