فیفا ورلڈ کپ لیول میسی کا شاندار اعزاز ۔

فیفا ورلڈ کپ لیول میسی کا شاندار اعزاز ۔
فیفا ورلڈ کپ فائنل ارجنٹائن جیت گیا۔
دوحہ قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں لیول میسی کا شاندار کارکردگی کا مظاہرہ ، ورلڈ کپ 2022 میں ایک اعزاز اپنے نام کر لیا۔ فیفا ورلڈ کپ فائنل میں پہلے گول کرنے والے میسی ورلڈ کپ کے تمام میچوں میں گول کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ۔
ارجنٹائن کے سپر سٹار فٹبالر لیول میسی نے میچ کے 23 ویں منٹ میں پینلٹی کک پر گول کر لیا۔ فیفا ورلڈ کپ لیول میسی کا یہ چھٹا گول تھا۔ اور وہ ٹاپ سکورر فٹبالر بن گئے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں