فیفا ورلڈ کپ اپڈیٹ ۔ انگلینڈ کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی ۔

فیفا ورلڈ کپ اپڈیٹ ۔ انگلینڈ کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی ۔
اسپورٹس نیوز ۔ فیفا ورلڈ کپ قطر دوحہ میں پھیلا جانے والا راؤنڈ 16 کے میچ انگلینڈ کا مقابلہ سینیگال سے ہوا۔ انہتائی اہم میچ میں انگلینڈ نے تین گولز سے فتح حاصل کر لیا۔ مقابلے کے شروع ہی سے انگلینڈ نے ذہنی دباؤ بنا کر رکھا اور میچ کے 38 ویں منٹ جارڈن نے پہلا گول کر لیا۔ دوسرا گول میچ کے 45 ویں منٹ میں ہنری کین نے داغ دیا
سینیگال کی جانب سے بار بار گول کرنے کی سخت کوشیش کی گئی لیکن انگلش ٹیم نے انہتائی مہارت سے ناکام بنایا
انگلینڈ کے کھلاڑی ساکا نے میچ کے 58 منٹ پر تیسرا گول کر کے میچ پر واضح برتری حاصل کر لیا۔
اس میگا ایونٹ میں کوارٹر فائنل میں فرانس کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ 10 دسمبر کو ہوگا۔
سینیگال نے محض ایک ہی گول پر یایا۔ اور راونڈ 16 سے آؤٹ ہو گیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں