ضلع شگر میں سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ کارنگارنگ میگا ایونٹ پولو ٹورنامنٹ اپنے عروج پر
پاکستان 7 وکٹوں سے بنگلہ دیش سے میچ جیت گیا۔ سب سے زیادہ اسکور رضوان نے بنایا۔
ضلع شگر میں سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ کارنگارنگ میگا ایونٹ
پولو میچ کے تمام ایونٹ اماچہ گرونڈ شگر میں ہوں گے
البتہ سیمی فائنل اور فائنل سکردو شاہین گرونڈ میں ہوں گے، کولڈ ڈیزرٹ انتظامیہ
سوشل میڈیا پر فائنل اور سیمی فائنل میچز کو شگر سے باہر لے جانے پر کڑی تنقید،
اس سلسلے میں راجہ معظم اماچہ صدر پولو ایسوسی ایشن شگر نے بھی اپنا بیان جاری کرتے ہوئے کہا
سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزرٹ ریلی پولو ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل اور فائنل بھی عماچہ پولو گراؤنڈ شگر میں ہی کھیلا جائے گا۔
Bilkul raja Shb