ضامن علی ضامن کو مسٹ یونی ورسٹی میں (GBSA) کا صدر منتخب کیا گیا ۔

ضامن علی ضامن کو مسٹ یونی ورسٹی میں (GBSA) کا صدر منتخب کیا گیا ۔
ضامن علی ضامن ایک سماجی خدمت گار کے طور پر شگر میں جانا جاتا ہے ۔
گلگت بلتستان شگر محلہ (خسرگڑونگ) سے تعلق رکھنے والے ہر دل عزیز اور مستقبل قریب میں ابھرتا ہوا ستارہ میرے پیارے بھائی ضامن علی ضامن کو گلگت بلتستان اسٹوڈنٹ ایسوسشین (GBSA) مسٹ یونی ورسٹی میرپور خاص میں صدر منتخب کیا گیا ہے ۔ یہ عزاز انہیں جامعہ میں خاص طور پر جی بی کے اسٹوڈنس کے خدمات پر دی گئی ہے ۔ شگر اور بلتستان میں (امپرومنٹ سوشل مومنٹ ) کے نام سے ایک تحریک چلا رہا ہے جسکا مقصد طالب علموں کے لئے رہنمائی اور معاشی مسلہ حل کرنا ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں