شگر نیشنل یوتھ اسمبلی پاکستان گلگت بلتستان کے تیسرا اجلاس سکردو میں منعقد کیا گیا

شگر نیشنل یوتھ اسمبلی پاکستان گلگت بلتستان کے تیسرا اجلاس سکردو میں منعقد ہوا
ر پورٹ- فیصل دلشاد 5cn شگر
جس کے مہمان خصوصی فورس کمانڈر ناردرن ایریا میجر جنرل کاشف تھے
سکردو میں منعقدہ اجلاس کے مہمان خصوصی ایف سی این اے کاشف تھے اجلاس میں ڈی آئی جی،اے سی سکردو سمیت یوتھ کی شرکت ۔اجلاس کا مقصد نوجوانوں کو آنے والے وقتوں کے لیے تیار کرنا تھا ساتھ ہی فیڈل بوڈ میں اعلیٰ نمبر لیے والے طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی تھی اجلاس سے فورس کمانڈر ناردرن ایریا نے بھی خطاب کیا .اپنے خطاب میں کہا یوتھ میں شعور آگیا ہے اب وہ کسی بھی بیرونی سازش کا حصہ نہیں بنے گا ہمیں یوتھ پر فخر ہے
ساتھ ہی نوجوانوں نے پاک فوج کا شکریہ ادا کیا اور کہا ہمیں پاک فوج پر فخر ہے وہ ہر وقت جی بی کے ساتھ ہے اور ہم بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کی بھر پور مزمت کرتے ہیں جی بی کے عوام ہر وقت پاک فوج کے شانہ با شانہ ہے
تقریب کے اختتام پر فیڈل بوڈ میں نمایاں نمبر لینے والے طالبات میں شیلڈ تقسیم کیا گیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں