شگر سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزرٹ ریلی کے افتاحی تقریب میں معزورں کی نمائندہ تنظیم ایس ڈی ایف کی ویل چیر کمپیٹیشن میں شرکت

شگر سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزرٹ ریلی کے افتاحی تقریب میں معزورں کی نمائندہ تنظیم ایس ڈی ایف کی ویل چیر کمپیٹیشن میں شرکت کر کے نمایاں پوزیشن اپنے نام کرنے میں کامیاب۔ اس موقع پر صدر ایس ڈی ایف شگر فضل حسین نے میڈیا سے بات کرتے ہوے ڈپٹی کمشنر شگر سید شہریار شیرازی خاطر خواہ کوشیشوں کو سراہا

ڈپٹی کمشنر شگر کیپٹن ریٹاٸرڈ شہریار شیرازی کی جانب سے سرفرنگا کولڈ ڈیزرٹ ریلی ایڈیشن 4th میں پہلی دفعہ معذور افراد کیلئے خصوصی اقدام،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں