راولپنڈی ٹیسٹ ، انگلینڈ نے رن کے پہاڑ کھڑا کر دیا۔

راولپنڈی ٹیسٹ ، انگلینڈ نے رن کے پہاڑ کھڑا کر دیا۔
راولپنڈی 5 سی این۔ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز رن کے پہاڑ 657 بنا کر آؤٹ ہو گیا۔ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرے روز اپنے نامکمل اننگز کا آغاز کر 504 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ تھے ۔ اور انہوں نے 515 رنز پر کپتان بین اسٹوکس 41 رن پر نسیم شاہ کی گیند پر بولڈ ہو گیا۔ اور لیام کو بھی نسیمِ شاہ نے آؤٹ کیا۔
پاکستانی باؤلر زاہد محمود نے 4 وکٹیں ،نسیمِ شاہ نے 3 وکٹیں اور محمد علی نے 2 وکٹیں لے لی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں