Dollar 538

انٹر بینک میں ڈالر مزید منہگا ،۔
ملک میں ڈالر مزید منہگا ہو گیا۔ کاروباری ئکا پہلا دن ڈالر 23 پیسے مہنگا ہو کر 226 روپے پر ٹریٹ کر رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کے اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپے شدید دباؤ میں ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

انٹر بینک میں ڈالر مزید منہگا .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں