امریکا نے ٹی ٹی پی کے 4 رہنماؤں کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ۔

امریکا نے ٹی ٹی پی کے 4 رہنماؤں کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ۔
امریکی محکمہ خارجہ نے تحریک طالبان پاکستان کے 4 جنگجووں کو عالمی دہشت گردوں کے نام شامل کر دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا امریکہ افغانستان اور مشرق وسطی کی سیکورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے کلعدم تنظیم القاعدہ کے ٹی ٹی پی کے چار جنگجووں کو عالمی دہشت گردوں کے فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔ عالمی دہشت گردوں کلعدم تنظیم القاعدہ کے امیر اسامہ محمود ، نائب امیر عاطف یہحی اور محمد معروف شامل کر لیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں