ارجنٹائن یا کروشیا؟ فائنل میں کون جائے گا؟ فیصلہ آج ہوگا

ارجنٹائن یا کروشیا؟ فائنل میں کون جائے گا؟ فیصلہ آج ہوگا
قطر فیفا ورلڈ کپ 2022 کا سنسنی خیز سفر اب اپنے اختتام کو پہنچنے والا ہے میگا ایونٹ کے صرف چار میچز باقی ہیں آج فرسٹ سیمی فائنل ارجنٹائن اور کروشیا کے درمیان ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق سیمی فائنل کا پہلا معرکہ آج ہوگا۔ پاکستانی اوقات کے مطابق آج رات بارہ بجے ارجنٹائن اور کروشیا آمانے سامنے ہوں گے
ارجنٹائن یا کروشیا؟ فائنل میں کون جائے گا؟ فیصلہ آج ہوگا
مزید بتاتا جاوں کہ کروشیا اور ارجنٹائن کے مابین پانچ مقابلے ہوئے ہیں اور دونوں دو بار فاتح رہیں ایک میچ ڈرا ہوا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں