توشہ خانہ کیس کافیصلہ ، عمران خان کو تین سال قید اور 5 سال نااہل قرار دے دیا
توشہ خانہ کیس ، عمران خان کو تین سال قید اور 5 سال نااہل قرار دے دیا
urdu news, Toshah Khana case, Imran Khan was sentenced to three years in prison and disqualified for 5 years
اسلام اباد سیشن کورٹ کے جج دلاور نے توشہ خانہ کیس کی محفظ فیصلہ سنا دیا، عمران خان کو تین سال قید اور 5 سال نااہل ایک لاکھ جرمانہ عائد کر دیا .
توشہ خانہ فوجداری کیس ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے فیصلہ سنا دیا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کرپٹ پریکٹسز کے مرتکب قرار
ملزم نے جھوٹا بیان حلفی جمع کروایا، ملزم عمران خان پر الزامات ثابت ہوتے ہیں، فیصلہ urdu news, Toshah Khana case, Imran Khan was sentenced to three years in prison and disqualified for 5 years
Load/Hide Comments