کھرمنگ ڈائریکٹر ایجوکیشن بلتستان ڈویژن خصوصی ہدایات پر ، گرلز ہائیر سکینڈری اسکول کزبورتھنگ مہدی آباد میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز کردیا.
کھرمنگ ڈائریکٹر ایجوکیشن بلتستان ڈویژن خصوصی ہدایات پر ، گرلز ہائیر سکینڈری اسکول کزبورتھنگ مہدی آباد میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز کردیا.
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
کھرمنگ ڈائریکٹر ایجوکیشن بلتستان ڈویژن ذولفیقار علی کی خصوصی ہدایات پر قائمقام ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن کھرمنگ محمد حسین انقلابی نے مولانا محمد تقی تقوی, سرکردہ شخصیت وزیر حاجی نثار حسین و عمائدین مہدی آباد کے ہمراہ گرلز ہائیر سکینڈری اسکول کزبورتھنگ مہدی آباد میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز کردیا.
عمائدین مہدی آباد نے کلاسز شروع کرانے پر محکمہ تعلیم کھرمنگ کا شکریہ ادا کیا اور مطالبہ کیا کہ جلد تمام سہولیات طالبات کو میسر کیا جائے اور معیاری تعلیم یعقینی بنائیں.
گرلز ہائیر سکینڈری اسکول کزبورتھنگ مہدی آباد میں فی الحال تین کلاسیں شفٹ کردی ہیں جلد محکمہ تعلیم کھرمنگ ٹرانسپورٹ سمت دیگر لوازمات پوری کریں گے.
کویت میڈیکل کمپلیکس سکردو اور یونیورسٹی آف بلتستان سکردو کے مابین باہمی اشتراک ,و تعاون پر غور
urdu-news-started-regular-classes-in-girls-higher-secondary-school