سعودی وزیر خارجہ کا دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

The Saudi Foreign Minister will arrive in Pakistan today on a two-day official visit.

سعودی وزیر خارجہ کا دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے
رپورٹ، 5 سی این نیوز
سعودی وزیر خارجہ کا دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، سعودی عرب کے اعلی وفد کے ہمراہ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں‌گے،
پاکستانی دفتر خارجہ سے جاری کردہ بیان کے مطابق سعودی وفد میں ساتھ سرمایہ کاری، زراعت و پانی، ماحولیات کے وزراء شامل ہونگے اور سرمایہ کاری پر غور کریں‌گے. دورے کے دوران دونوں‌ملکوں کی دو طرفہ تعاون کو بڑھانے اور مختلف یاد داشتوں پر دستخط کریں‌گے. ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کا صدر مملکت ، وزیر اعظم اور ارمی چیف سے بھی ملاقات کریں گے.
اگلے ماہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان متوقع ہے ، جس میں سعودی عرب پاکستان میں‌5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، جس کے لئے سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان پر ریکوڈک، دیامر باشا ڈیم ، چھوٹی ائل ریفارنری کے شعبے میں سرمایہ کاری کے یاد داشتوں پر دستخط کرے گا.
سعودی ولی عہد کے دورے کے پر تمام سرمایہ کاری اور دیگر منصوبوں‌کو حتمی شکل دی جائے گی.

نوشکی گاڑی پر فائرنگ، 2 ہلاک، 9 مزدور اغواء کے بعد قتل

شگر، سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ ، خاتون ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ سندھ جان بحق

urdu news, Saudi foreign minister will arrive in Pakistan today

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں