شیگر، حسن شگری کا بطور پارٹی صدر اور امید وار نامزد ہونا نیک شگون ہے۔ تحریک انصاف شیگر کے کارکنوں کی مطالبے پر عملدرآمد سے شیگر میں پارٹی کی مضبوط سمت کا تعین ہو گیا۔ علی نادم بلتی سابق سوشل میڈیا ہیڈ پی ٹی آئی شگر
شگر ، علی نادم بلتی سابق سوشل میڈیا ہیڈ پاکستان تحریک انصاف شیگرحسن شگری کا بطور پارٹی صدر اور امید وار نامزد ہونا نیک شگون ہے۔ تحریک انصاف شیگر کے کارکنوں کی مطالبے پر عملدرآمد سے شیگر میں پارٹی کی مضبوط سمت کا تعین ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں پارٹی عہدیداروں سمیت پارٹی کے لیے اپنی بساط سے زیادہ قربانی دی۔ لیکن مشکل وقت میں سب نے خود کو ہی محفوظ رکھنا مناسب سمجھا۔ شیگر کی عوام نے بلے کو ووٹ دیا۔۔ بدقسمتی سے وہ سارے ووٹ فاروڈ بلاگ کو پلیٹ میں رکھ کر تحفے میں پیش کیا گیا۔ حسن ایڈوکیٹ مشکل وقت میں پارٹی کو سہارا دیا۔ امید ہے روایتیں سیاست سے ہٹ کر عوام اور نوجوانوں کے امنگوں پر پورا اترینگے۔
انشاءاللہ ملکر پارٹی کی کی فعالیت اور کپتان عمران خان کی نظریے کو عوام تک پہنچائیں گے.
urdu news, pti long march
اجتماعی زیادتی کیس اور سوشل ایفکٹ , کلثوم ایلیا شگری ایڈوکیٹ
ہمارے محلے اور معاشرے کی حفاظت کو شدید خطرہ لاحق ہو سکتا ہے، کلثوم ایلیاء شگری ۔ بنت حوا فاویڈیشن