WhatsApp Image 2024 01 07 at 8.03.36 AM 304

اسکردو ، سیاسی نمائندے وفاق کے نوکر نہیں آپ تو عوامی لیڈر تھے ۔کلثوم ایلیاء شگری ۔ بنت حوا فانڈیشن ۔
سیاسی نمائندوں نے بے حسی کی انتہا کر دی ۔ گندم سبسڈی کے حوالے سے وفاق میں آپکی حکم کی کوئی حیثیت نہیں ہے تو آپ بھی عوام میں آ کر احتجاج میں شامل ہوجائے ۔ تاکہ پتا چلے کہ سیاسی نمائندے وفاق کے نوکر نہیں آپ تو عوامی لیڈر ہے۔ مگر آپ لوگ تو وفاق کے سہولت کار نکلے ۔ آپ کی اندر ذرا سے بھی غریبوں کی درد ہوتا تو اس ٹھھٹرتی سردی میں عوام کو اکیلا نہیں چھوڑنا چائیے تھا ۔ خالی اور کمزور اسمبلی میں آواز اٹھانے کے بجائے عملی میدان میں آ کر ائندہ الیکشن میں بائیکاٹ کی دھمکی تو دیں ۔ آ پ لوگوں کی بے حسی کہے یا عوام کی بے وقوفی جو ہر سال آپ لوگوں کی باتوں میں آ جاتی ہیں۔
ہمارے وفاقی حکومت سے مطالبہ ہے کہ جلد نوٹس لیا جائے
Urdu news, Political representatives are not servants of the federation, they were public leaders

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
50% LikesVS
50% Dislikes

اسکردو ، سیاسی نمائندے وفاق کے نوکر نہیں آپ تو عوامی لیڈر تھے ۔کلثوم ایلیاء شگری ۔ بنت حوا فانڈیشن ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں