Defence 209

پاکستان کے دفاعی بجٹ میں 35 سے 40 فیصد کمی کر دی گئی ۔
Urdu News , Pakistan defense budget decrease
اسلام آباد ۔ 5 سی این نیوز ویب ۔ پاکستان کے معاشی صورتحال کی بنا پر دفاعی بجٹ میں 35 سے 40 فیصد کمی کا فیصلہ۔ پاکستان فوج اب نان آپریشنل خریداری پر پابندی عائد کر دی گئی۔ پاکستان فوج کے بجٹ میں تقریباً 20 ارب روپے کی کمی کر دی گئی ہے۔ ملکی معیشت کو استحکام کیلئے ہر قسم کی اخراجات میں کمی کا یہ تسلسل کہا جا رہا ہے۔
یہ ملک پاکستان کے دفاعی بجٹ میں کرنا عوام میں تشویش بڑھ رہا ہے۔ انڈیا کے دفاعی بجٹ 5.95 لاکھ کروڑ ہے ۔ جبکہ پاکستان اپنے دفاعی بجٹ میں کمی کرنا ۔ ملکی سالمیت محفوظ رکھ پائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

پاکستان کے دفاعی بجٹ میں 35 سے 40 فیصد کمی کر دی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں