ڈی آئی خان، سیکورٹی اہلکاروں پر دہشتگردوں کا حملہ ، 23 جوان شہید ، 27 دہشت گرد مارے گئے.
ڈی آئی خان، سیکورٹی اہلکاروں پر دہشتگردوں کا حملہ ، 23 جوان شہید ، 27 دہشت گرد مارے گئے.
5 سی این نیوز
ڈی آئی خان میںسیکورٹی اہلکاروں کی کاروائی سے 27 دہشتگرد مارے گئے اور 23 نوجوانوںنے جام شہادت نوش کیا. پاک فوج ترجمان آئی ایس پی ار نے کہا کہ ڈی آئی خان میں،12، 11 دسمبر درمیانی شب ڈی آئی خان کے دور دراز علاقوں میںانٹلیجنس بیس آپریشن کئے گئے. جس کے دوران سیکورٹی اہلکاروں پر دہشتگردوںنے حملہ کیا جس کے نتیجہ 23 نوجوان شہید ہو گئے . سیکورٹی اہلکاروںکے جوابی کاروائی میں27 دہشتگردوں کو واصل جہنم کیے گئے. ڈی جی آئی ایس پی ار نے مزید کہا کہ مارے گئے دہشتگرد پاک فوج پر حملے میںملوث تھے، کاروائی کے دوران دہشتگردوںسے اسلحہ، باروی مواد اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیے گئے ہیں.
ترجمان پاک فوج نے کہا پاک فوج قوم کی مد د سے اخری دہشتگرد کی خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا اور پاک فوج کے شہدا کو خراج تحسین پیش کیا گیا.
آئی ایس پی ار کے مطابق6 دہشتگردوںنے دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی کو چیک پوسٹ سے ٹکرایا جس سے عمارت گرنے سے 23 جوانوںسے شہادت نوش کیا
Urdu news Pakistan, 23 young men were martyred