گلگت ، جشن بہاراں پولو کب ٹورنامنٹ چلاس نے سکردو کو شکست دے کر اپنے نام کرلیا

urdu-news-jashan-baharan-polo-cup-tournament-chilas-won-by-defeating-skardu

گلگت ، جشن بہاراں پولو کب ٹورنامنٹ چلاس نے سکردو کو شکست دے کر اپنے نام کرلیا
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
گلگت ، جشن بہاراں پولو کب ٹورنامنٹ چلاس نے سکردو کو شکست دے کر اپنے نام کرلیا۔ پہلے ہاف میں سکردو اور چلاس دونوں ٹیمیں ایک ایک سکور کرنے میں کامیاب رہی۔ جبکہ دوسرے ہاف میں چلاس کی ٹیم نے گیم کو مکمل اپنے کنٹرول میں رکھتے ہوئے سکردو کی ٹیم پر مزید تین گول داغ دئیے۔ اس طرح چلاس نے ایک کے مقابلے میں چار سکور کرکے شکست دیا اور پولو چیمپین 2024 اپنے نام کرلیا۔ میچ کے مہمان خصوصی سینئر وزیر ،وزیر سیاحت و خوراک غلام محمد اور معاون خصوصی برائے یوتھ افئیر سمیت اعلی فوجی افسران نے ٹیموں اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ پولو کے روایتی حریف چلاس اور سکردو کے اا بڑے ٹاکرے کو دیکھنے کے لئے ہزاروں شائقین پولو نے وہاب شہید پولو گرونڈ کا رخ کرلیا۔ گراؤند میں جگہ نہیں ہونے کی وجہ سے ہزاروں شائقین گراؤنڈ سے باہر رہ گئے۔ شائقین نے وہاب شہید پولو گراؤنڈ کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گراؤنڈ کے چاروں اطراف سے شائقین کے لئے جگہ بنائے۔

پشاور میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں‌کے خلاف آپریشن ، 2 اہلکار شیہد، 5 دہشت گرد ہلاک

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سکردو میں ضلعی محکموں کے سربراہان کے اجلاس ، فائیلونگ واٹر ڈائرورجن کا پی ایس ڈی پی کیلئے وفاقی حکومت کو سفارش کی ہے ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

کیڈٹ کالج سکردو کے 19 ویں پاسنگ آؤٹ تقریب، آج کے اس پروقار تعلیمی ادارے میں بحیثیت مہمان خصوصی شریک ہونا میرے لئے باعث افتخارہے، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان

ضلعی انتظامیہ ،محکمہ صحت شگر اور ایکٹ آف کائینڈنس اسلام کی جانب سے گرلز ہائی سکول حشوپی شگر میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
urdu-news-jashan-baharan-polo-cup-tournament-chilas-won-by-defeating-skardu

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں