۔دریائی کٹاؤ سے آبادی کو بچانے اور لوگوں کی املاک کو مزید نقصان پہنچنے سے بچانے کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھانے کیلئے ہدایات جاری کردیا
ڈی سی شگر کا ۔دریائی کٹاؤ سے آبادی کو بچانے اور لوگوں کی املاک کو مزید نقصان پہنچنے سے بچانے کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھانے کیلئے ہدایات جاری کردیا
urdu news, Instructions were issued to take emergency measures to protect the population
رپورٹ. عابد شگری 5 سی این نیوز ویب
شگر ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی تھگموں میں دریائی کٹاؤ روکنے کیلئے محکمہ تعمیرات عامہ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کوفوری اقدامات کرنے کی ہدایات ۔دریائی کٹاؤ سے آبادی کو بچانے اور لوگوں کی املاک کو مزید نقصان پہنچنے سے بچانے کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھانے کیلئے ہدایات جاری کردیا۔انہوں تھگموں میں دریائی کٹاؤ اور اس سے نقصان ہونے والے علاقوں کا دورہ کیا ان کے ہمراہ ایس ایس پی شگر، اسسٹنٹ کمشنر شگر، ایگزیگٹو انجینئربی اینڈ آر شگر اور ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ شگر کے ڈپٹی ڈایریکٹر بھی موجود تھے ڈی سی شگر نے دریائی کٹاؤ کا بغور جائزہ لیا اور ایکسیئن بی اینڈ آر ڈویژن شگر کو کل سے ہی کٹاؤ سے حفاظتی اقدامات کے لئےکام شروع کرنے کا حکم دیا اور ڈی ڈی ایم اے کے حکام کو فوری کام شروع کرنے کے لئے ایمرجنسی ڈیکلیر کرنے کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت کی انہوں نے تھگموں کے عمائدین سے ملاقات میں یقین دلایا کہ مزید نقصانات سے بچانے کے لئے ہرممکن کوشش کیا جائے گا۔ urdu news, Instructions were issued to take emergency measures to protect the population