شگر پی ایس ایف شگر کے جنرل سیکرٹری شرافت شگری کی ڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی ۔سعدیہ دانش سے ملاقات بلاول بھٹو آئینی عدالت کی مخالفت ذاتی پسند و ناپسند پر مبنی ہے شگر مین بازار سے چھورکاہ تک سڑک کے دونوں اطراف پر موجود درختوں کی شاخ تراشی شگر ، امداد ویلفیر آرگنائزیشن گلاب پور آفس کا شاندار افتتاح ہوا ، سیاسی و سماجی شخصیات ، بزرگان اور نوجوانوں کی کثئر تعداد نے شر کت کی اسرائیل کے غزہ میں حملے، پناہ گزین سکول پر ٹینک حملے میں 13 فلسطینی شہید پاک بحریہ اور امریکی بحریہ کی بحیرہ عرب میں مشترکہ مشق، بحری آپریشنز کا مظاہرہ فلسطینی میڈیکل طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گیا، 165 طلبہ اعلیٰ تعلیم کے لیے آئیں گے پاک بحریہ کا علاقائی امن اور استحکام کے لیے عزم، بحری مشقوں کے ذریعے چیلنجز کا مقابلہ چین کے وزیراعظم لی چیانگ 11 سال بعد پاکستان پہنچے، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت شگر ہوٹل ریور ویو شگر میں صدر ہدیتہ الہادی ضلع شگر حاجی غلام علی کی زیر صدارت ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔

عمران خان کا قوم سے خطاب ، سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم

عمران خان کا قوم سے خطاب ، سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم
urdu news, Imran khan address to Nation
سپریم کورٹ نے آئین کی تحفظ کیا، الیکشن کا فیصلہ خوش ایند ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا. سپریم کورٹ اف پاکستان نے 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کرانے کے فیصلے کو خوش ائند قرار دیا اور کہا ، کہ سپریم کورٹ اف پاکستان نے پاکستان کی ائین کی تحفظ کی ہے .
پاکستان کے تمام مسائل کا حل صرف الیکشن ہے. پاکستان کے مسائل کو حل کرانے سے قوم کو فیصلہ کرنے دیں.
پاکستان میں حقیقی ازادی کی صرف اور صرف انصاف سے اتا ہے. ملک میں رول اف لا کے لیے جدوجہد کرنے پر پاکستان کے وکلاء اور ائی ایل ایف کے کاوشوں کو سراتے ہیں،
پاکستان سے نوجوان بیرون ملک کیوں جانا چاہتے ہیں‌کیونکہ وہاں رول اف لاء ہیں. اسی لیے ملک میں‌رول اف لاء‌لانا بہت ضروری ہیں.
urdu news, Imran khan address to Nation
اج سپریم کورٹ‌نے کو فیصلہ کرائے ہیں‌. وہ ائین کی بالادستی کی جانب ایک بہترین قدم کیا . یہ پی ڈی ایم نے عدالت میں‌تقسیم کرانے کے لیے مہم چلائے گئے. ان چوروں کو صرف اپنے حق میں فیصلہ چاہیے تھا. لیکن ججز پر پریشر ڈالا جا رہا ہے. لیکن ان ججوں نے پریشر برداشت کیا. ہمارے لوگوں کو ایک ٹیوٹ پر پکڑ کر جیل میں ڈال دیا ، لیکن مریم نواز کو کھلی چھوٹ دی ہوئی ہے.
لندن پلان میں الیکشن کرانے نہیں ہیں‌، کیونکہ یہ ڈرے ہوئے ہیں‌، عوام اس حکومت سے شدید مایوس ہو چکےہیںَِ . عوام کو اس عدالت کی تحفظ کرانا ہوگا، کیونکہ عدالت کے پاس کوئی فوج نہیں‌ہوتی ہے. عوام سے اپیل ہیں اپ نے سپریم کورٹ کے تحفظ کرنے کے لیے تیار رہنا ہو گا. ان کے نیت ٹھیک نہیں‌ہے، یہ اکتوبر تک بھی الیکشن کرانے کا کوئی نیت ہے. ان کا مقصد پاکستان تحریک انصاف کو کمزور کرنے کے لیے ہیںَِ
اس حکومت نے معیشت کو تبا ہ کر دیا ، اور لوگ آٹے کے ٹرکوں کے پیچھے مر رہا ہے. اس حکومت کے پاس کو پلان نہیں‌ہیں. اس ملک کو فایدہ صرف اور صرف صاف و شفاف الیکشن سے جڑے ہوئے ہیں،